منڈا[1]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ عورت یا لڑکی جس کا سر منڈا ہوا ہو نیز بیوہ، سادھنی، بھکارن، ایک پودا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ عورت یا لڑکی جس کا سر منڈا ہوا ہو نیز بیوہ، سادھنی، بھکارن، ایک پودا۔